جمعرات, مارچ 30, 2023
ہوماردو شاعرییہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو

یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو

یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو

ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو

کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے

میں رو پڑوں گا میری جان حال مت پوچھو

میرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی

تمہارے حق میں ہے بہترسوال مت پوچھو

مزید پڑھیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول ترین